• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ میں دو صہیونی فوجی زخمی

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7810
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس کے ساکنوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ میں دو صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان یہ جھڑپ جنوبی بیت المقدس کے سلوان ٹاون میں ہوئی۔

نہتے فلسطینوں نے پتھروں اور پیٹرول بموں کے ذریعے جدید ترین اسلحہ سے لیس اسرائیلی فوجیوں کا مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں دو صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح رام اللہ، قلقیلیا، اور الخلیل سے پندرہ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس شہر میں زیر تعمیر ایک فلسطینی شہری کے گھر کو بلڈوزوں کے ذریعے مسمار کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.