• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کا دفاع کرنے والی نامعلوم روسی خاتون

بدھ 20-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9574
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک گم نام روسی خاتون بھی فلسطینی شہریوں کے احتجاج میں شامل ہے۔

ایک روسی فوٹو گرافر نے اپنے کیمرے میں ایک ویڈیو بنائی ہے جس میں نامعلوم روسی خاتون کو اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینیوں کا دفاع کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے اس واقعے میں روسی خاتون کو اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ سے روکنے کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصاویر اور فوٹیج میں روسی خاتون کو بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوجیوں کو ایک دوسرے سے دور کرنے کی کوشش کرر ہی ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے بیت لحم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

بیت لحم میں موجود یہ روسی خاتون کون ہیں اور ان کی وہاں آمد کا سبب کیا ہے؟ یہ معلوم نہیں ہوسکا تاہم موقع پر موجود ایک شخص نے انہیں ’حاجیہ‘ کہہ کر پکارا۔ اس سے ظاہرہوتا ہے کہ مقامی شہر بھی اس کے نام سے واقف نہیں جب کہ ایک دوسرے شخص نے اسے ’مادام کوری‘ کے نام سے پکارا۔ بیت لحم میں ان کی آمد سیاحت کی غرض سے ہوسکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.