• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں پرحملے کی کوشش کے دوران صہیونی آباد کار کی پٹائی

بدھ 29-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6594
0
SHARES
4
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز ایک یہودی آباد کار اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب اس نے ایک فلسطینی نوجوان پر حملے کی ناکام کوشش کی۔ اس دوران دوسرے فلسطینی نوجوان موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں صہیونی شرپسند کی خوب پٹائی کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ گذشتہ روز الخلیل شہر کے شمال مشرقی قصبے سعیر میں پیش آیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک صہیونی آباد سعیر قصبے میں داخل ہوا جہاں اس نے ایک فلسطینی نوجوان پر حملے کی کوشش کی۔ اس دوران دوسرے فلسطینی نوجوانوں نے اسے گھیرے میں لے کر خوب پٹائی کی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی پٹائی سے صہیونی آباد کار شدید زخمی ہوگیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.