• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں میں اتحاد مسجد اقصیٰ کے دفاع کا ضامن ہوگا :امام قبلہ اوّل

ہفتہ 07-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8810
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ ابو اسنینہ نے  فلسطینی قوتوں نے پر زور دیا ہے کہ وہ قومی مفاہمت کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں میں اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ قبلہ اوّل کا دفاع فلسطینی قوم کے اتحاد کی صورت میں ممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گذررہی ہے۔ ارض مقدس کو صہیونیوں کی جانب سے خطرات درپیش ہیں اور ان خطرات کا دفاع صرف قومی مفاہمت کے ذریعے ممکن ہے۔

امام قبلہ اوّل نے مسجد اقصیٰ پر صہیونیوں کی یلغار کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطین میں صہیونی توسیع پسندی کی سرگرمیوں پر کڑی تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے گھر مسمار، نوجوانوں کو گرفتار، قبلہ اوّل پر دھاوے جاری ہیں۔

الشیخ ابو اسنینہ نے کہا کہ فلسطینیوں میں مفاہمت قبلہ اوّل کے دفاع کا ذریعہ ثابت ہوگی۔ انہوں نے فلسطینی قوم پر قبلہ اوّل کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے پر زور دیا۔

گذشتہ روز اسرائیل کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے نماز جمعہ کی ادا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.