• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں سے یکجہتی کرنے والے غیر ملکیوں پر صہیونیوں کا تشدد

اتوار 17-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8608
0
SHARES
1
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کے حوالے سے فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے غیرملکی شہری بھی صہیونی شرپسندوں کے حملوں میں محفوظ نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل جنوبی قصبے یطا میں ام الخیر کالونی میں غیرملکی امدادی کارکنوں کو بھی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

مقامی سماجی کارکن راتب الجبور نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے غیرملکی سماجی کارکنوں پرلاٹھیوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوئے ہیں۔ الجبور نے بتایا کہ فلسطینی شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ام الخیر میں ایک مظاہرے میں سات غیرملکی شہری بھی موجود تھے، صہیونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی موجودگی میں انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ زخمی ہونے والے ساتوں کارکنوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ام الخیر قصبے میں یہودیوں کے مقامی فلسطینی آبادی پرحملے رواں ماہ کے اوائل سے روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہیں۔

اس قصبے میں ’کرمئیل‘ نامی ایک صہیونی کالونی واقع ہے۔ حال ہی میں اسرائیلی فوج کی مدد سے صہیونی آباد کاروں نے اس کالونی سے 200 دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.