• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملے کی کوشش، بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعہ 14-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6774
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں قائم قلندیا پناہ گزین کیمپ کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی طرف سے جاری کردہ بیانات کے حوالے سےبتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے قلندیا سے ایک 20 سالہ فلسطینی نوجوان کو ایک چیک پوسٹ سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے قبضے سے ایک چاقو اور ایک صوتی بم بھی ملا ہے۔ مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفدائی حملے کی کوشش، بیت المقدس سے فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.