• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں غرب اردن سے فلسطینی لڑکا گرفتار

جمعرات 16-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6438
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک سترہ سالہ فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک چاقو قبضے میں لیا گیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حراست میں لیا گیا لڑکا فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ملٹری پولیس نے مسجد ابراہیمی کے داخلی راستے سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا جس کی تلاشی لی گئی اور اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے حراست میں لیے گئے فلسطینی کو ایک تفتیشی مرکز منتقل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے شہروں بالخصوص الخلیل شہر میں بڑی تعداد میں صہیونی فوج کی چیک پوسٹیں قائم ہیں۔ ان ناکوں اور چیک پوسٹوں سے گذرنے والے فلسطینیوں کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے اور اکثر صہیونی فوجی فلسطینیوں کو خوف زدہ کرنے کے لیے جعلی الزامات کی آڑ میں گرفتار کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں غرب اردن سے فلسطینی لڑکا گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.