• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فائرنگ سے شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجی ہلاک

پیر 05-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10349
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی فلسطین کے حیفا شہر میں ’کریات حاییم‘ صیہونی کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقتول فوجی کی شناخت ’ٹال ڈونفنٹسکی‘ کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 20 سال ہے اور وہ کریات حاییم کالونی کا رہائشی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ایک اسرائیلی فوج کی اس کے اسلحہ سمیت گم شدگی کی خبر جاری کی گئی تھی۔ اس خبرکے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔

بعض ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کی موت کو خود کشی کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ سنہ 2017ء کے دوران 13 باضابطہ فوجیوں سمیت 16 اہلکاروں نے خود کشی سے موت کو گلے لگا لیا تھا۔ گذشتہ برس مجموعی طورپر 55 اسرائیلی فوجی فوت ہوئے۔ ان میں سات مختلف حملوں، 16 خود کشی، نو فوجی بیماری اور دو تربیتی مشقوں کے دوران ہلاک ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفائرنگ سے شمالی فلسطین میں اسرائیلی فوجی ہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.