• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ کو رقوم کی منتقلی کا الزام، تین فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

منگل 14-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9241
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے تین فلسطینی شہریوں پر فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں سرگرم تنظیموں کو رقوم کی منتقلی کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ الناصرہ شہر میں قائم مرکزی عدالت نے تین فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی کو رقوم کی منتقلی کے الزام میں قید کی سزا تجویز کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملزمان میں 25 سالہ احمد حسن کو فوج داری مقدمے کے تحت سزادینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کےعلاوہ غزہ کے ایکشہری اسعد ابو وردہ پر الزام ہے کہ وہ غیرقانونی طور پر اسرائیل میں داخل ہوا اور غزہ کی ممنوعہ تنظیموں کے لیے فنڈز جمع کرتا رہا ہے۔ اس کےعلاوہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ایمن سلھب پر بھی منی لانڈرنگ اور کالا دھند سفید کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

الزام میں کہا گیا ہے کہ ابو ردہ اسرائیل میں ایک ایجنٹ کےساتھ مل کر اپنے گھر والوں کو رقوم فراہم کرتا رہا ہے۔ اس کے اس کام میں ایمن سلھب نے اس کی مدد کی۔ یہ رقوم بعد ازاں اسلامی تحریک مزاحمت حماس تک پہنچائی جاتی رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کو رقوم کی منتقلی کا الزام، تین فلسطینیوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.