• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ پرحملے میں صیہونی فوج نے زہریلی گیس کا استعمال کیا

بدھ 01-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9086
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ دو روز قبل غزہ کی پٹی کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں مہلک زہریلی گیسوں سے تیار کردہ بم  گرائے گئے جس کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کے جسم بری طرح جھلس گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری کے بعد زخمی حالت میں لائے گئے فلسطینیوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ تمام زخمی زہریلی گیس سے متاثر تھے۔

ایک پریس بیان میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر حملے میں خطرناک بارود اور زہریلی گیس خارج کرنے والے بموں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

ڈاکٹر القدرہ کا کہنا ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ کئی مجاھدین زہریلی گیس کے نتیجے میں سانس بند ہونے کے باعث شہید ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ سوموار کے روز اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر بم باری کی تھی جس کے نتیجے میں آٹھ مجاھدین شہید اور تیرہ زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پرحملے میں صیہونی فوج نے زہریلی گیس کا استعمال کیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.