• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ میں سرنگ حادثے کے نتیجے میں حماس کارکن شہید

پیر 05-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5239
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کل اتوار کے روز مزاحمتی سرگرمیوں کے لیے تیار کی گئی سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ایک کارکن شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرنگ میں حادثے کا واقعہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں عبسان کے مقام پر پیش آیا۔

فلسطینی حکام کے مطابق حادثہ سرنگ میں کرنٹ لگنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 24 سالہ عبدالرحمان اسامہ عرفات شہید ہوگئے۔

ادھر حماس اور جماعت کے عسکری شعبے القسام بریگیڈ نے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ القسام بریگیڈ کی آفیشل ویب سائیٹ پر جاری کردہ ایک خبر میں بھی سرنگ میں مزاحمتی امور کے لیے سرنگ کی تیاری کے دوران حادثے میں ایک کارکن کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں سرنگ حادثے کے نتیجے میں حماس کارکن شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.