• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ: فلسطینی جماعتوں کا شعبہ صحت کو غیر جانبدار بنانے کا مطالبہ

منگل 11-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7807
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی فلسطینی جماعتوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور ان کی رام اللہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے بدحال شعبہ صحت کو سیاسی کھیل کا حصہ بنانے کی بجائے اس کو غیر جانبدار رہنے دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی جماعتوں نے یہ بات غزہ کے الشفاء ہسپتال کی انتظامیہ سے ملاقات کے بعد کی جانے والی نیوز کانفرنس میں کی۔

اسلامی جہاد کے رہنما خالد البتیش نے باقی تمام جماعتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے محمود عباس اور ان کی حکومت کے وزیر اعظم رامی الحمداللہ کو غزہ میں شعبہ صحت کی بدتر حالت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔

بتیش نے محمود عباس اور الحمداللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کے شعبہ صحت کو سیاسی کھیل کا حصہ بنانے سے باز رہیں اور ان پر زور دیا کہ وہ شعبہ صحت کو غیر جانبدار رہنے دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ "غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کا ایک ہی مقدر اور مستقبل ہے اسی لئے غزہ کے مریضوں خصوصا کینسر اور گردے کے امراض میں مبتلا مریضوں کو کسی سیاسی مخامصے کی قیمت ادا کرنی نہیں چاہئیے ہے۔”

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ: فلسطینی جماعتوں کا شعبہ صحت کو غیر جانبدار بنانے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.