• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غزہ اور غرب اردن میں انقلاب فلسطین کے آغاز کی سالگرہ کا جشن

منگل 02-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9727
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ اور غرب اردن میں انقلاب فلسطین کے آغاز کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پرس ٹی وی نے خبر دی ہے کہ غزہ اور غرب اردن کے ہزاروں فلسطینیوں نے انقلاب فلسطین کے آغاز کی سالگرہ کا جشن بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا۔

اس موقع پر جشن میں شریک لوگوں نے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کے حق میں کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، وسیع نعرے لگائے۔

رام اللہ میں بھی انقلاب فلسطین کے آغاز اور الفتح تحریک کی تشکیل کی ترپن ویں سالگرہ کا جشن منایا گیا جس میں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی شرکت کی۔

جشن کی اس تقریب میں محموعباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کے لئے کہ جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو اور اسی طرح فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے تعلق سے اپنے عزم پر قائم ہیں۔

فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے کہا کہ بیت المقدس فلسطینی عوام کا دائمی اور ابدی دارالحکومت ہے- انہوں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔

الفتح تحریک کے ایک اور سینئیر رکن محمد النہال نے بھی کہا کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی حکام کے اقدامات سے اس شہر کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی اور بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ اور غرب اردن میں انقلاب فلسطین کے آغاز کی سالگرہ کا جشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.