• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: یہودی کالونیوں کو ملانے کے لیے ریلوے ٹریک بچھانے کا منصوبہ

اتوار 13-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5010
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست فلسطین کے علاقوں میں یہودی توسیع پسندی کے حربوں کو آگے بڑھانے کے لیے نت نئے نئے منصوبے شروع کر رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں قائم کی گئی غیرقانونی یہودی کالونیوں کو باہم ملانے کے لیے ریلوے ٹریک کا ایک نیا جال بچھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ہفت روزہ جریدے’’کول ھعیر‘‘ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صہیونی وزیرمواصلات یسرائیل کاٹز نے غرب اردن کی تمام یہودی کالونیوں کو ریلوے ٹریک کے ذریعے باہم مربوط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا کہ صہیونی ماہرین نے یہودی کالونیوں کے درمیان بچھائے جانے والے مجوزہ ریلوے ٹریک کا نقشہ تیار کیا ہے جس کے مطابق یہ ریلوے لائن چار مقامات سے گرین لائن کو بھی عبور کرے گی۔ ریلوے لائن معالیہ ادومیم، آدم، عطروت، جبعات زئیو اور بیت المقدس کی مبسیرت زیون کالونیوں کو باہم مربوط کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ اگلے پانچ سال میں سنہ 2022ء میں مکمل ہوگا جس پر کئی ملین ڈالر کی لاگت آئے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: یہودی کالونیوں کو ملانے کے لیے ریلوے ٹریک بچھانے کا منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.