• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی دکانداروں پر تشدد

اتوار 06-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4937
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی اسلامی مرکز’حرم ابراہیمی‘ کے قریب گذشتہ روز یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی بازار پر حملہ کر دیا۔ یہودی شرپسندوں نے فلسطینی دکانداروں کو زدو کوب کیا اور ان کی دکانوں میں گھس کر سامان کی توڑ پھوڑ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کا ایک ڈنڈہ بردار گروپ بازار میں داخل ہوا اور خریداری میں مصروف عبدالروؤف نامی شہری اور اس کے بچوں کو زدو کوب کرنے کے بعد اس گروپ نے دکانوں پر بھی حملہ کیا۔ دکانوں پر تشدد اور سامان کی توڑپھوڑ کی گئی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ بازار میں دکانداروں اور گاہکوں پر حملہ کرنے والے یہودیوں نے دعویٰ کیا کہ وہ آٹھ ماہ قبل بھی اس بازار میں تورپھوڑ کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی دکانداروں پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.