• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی شہری جاں بحق

جمعرات 26-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5797
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو قتل کردیا۔ فلسطینی شہری کے قتل کایہ واقعہ گذشتہ شب شہر کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت ماجد عبدالسلام العجلونی کے نام سے کی گئی ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ العجلونی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطینی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم آخری اطلاعات تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی کسی نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بعض ذرائع نے یہودی شرپسندوں پر شبہ ظاہر کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی شہری جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.