• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں نئی صیہونی بستی کے قیام کی منظوری دے دی گئی

جمعہ 26-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6158
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومتی مشیر نے مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونیوں کو بسانے کے لیے ایک نئی کالونی قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’حفات گبعاڈ‘ نامی صیہونی کالونی کے قیام کے لیے غرب اردن میں زمین کی کھدائی اور اسے ہم وار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت قانون کی طرف سے ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جو مذکورہ مقام تک رسائی کے لیے سڑک کی تعمیر کی جائزہ رپورٹ تیار کرے گی۔

عبرانی ٹی وی 10 کے مطابق دو حکومتی وزیروں نفتالی بینٹ اور اییلت شاکیڈ نے بتایا ہے کہ وزیر قانون منڈلبیلٹ نے غرب اردن میں نئی کالونی قائم کرنے کی منظوری دی ہے مگر اس تجویز پرآئندہ اتوار کو کابینہ کے اجلاس میں بھی غور کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کالونی کے قیام کے لیے استعمال ہونے والی اراضی کے قانون پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں نئی صیہونی بستی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.