• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی آباد کاری کا نیا بم گرانے کی اسرائیلی تیاری

پیر 09-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8837
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے تمام تر عالمی مخالفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ناجائز اور غیرقانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر و توسیع کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے صہیونی نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کی صہیونی بستیوں میں مزید 3829 مکانات کی تیاری کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے سول ایڈ منسٹریشن کے زیرانتظام خصوصی پلاننگ وتعمیرات کمیٹی نے غرب اردن کے علاقوں میں آئندہ ہفتوں کے دوران مرحلہ چار ہزار نئے مکانات تعمیر کی جائے گی۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے 40 سال کے بعد غرب اردن کے مرکزی شہر الخلیل میں قائم صہیونی کالونیوں میں نئی تعمیرات کی تیاری شروع کی ہے۔ ان کالونیوں میں صہیونی آباد کاری روکے جانے کے خلاف صہیونی حکومت کو انتہا پسند گروپوں کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا رہا ہے۔

اسرائیلی تعمیراتی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت گرب اردن کی چھوٹی اور بڑی کالونیوں میں توسیع اور نئی تعمیرات میں کوئی فرق نہیں رکھتی۔ اس نئی توسیع پسندانہ مہم کے تحت الخلیل شہر میں فوری طور پر 30 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

پلان کے تحت ’بیت ایل‘ کالونی میں 300، ’بسغات زئیو‘ میں 453، ’نگھوت‘ میں 102، ’رحلیم‘ میں 97، ’تقوع‘ میں 206 اور ’مگرون‘ میں مزید سیکڑوں مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الخلیل میں نئے بائی پاس روڈ کی تعمیر نہ ہونے اور صنعتی زون کے قیام کے حوالے سے کوئی موثر فیصلہ نہ کرنے پر صہیونی آباد کاروں میں سخت مایوسی پائی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صہیونی آباد کاری کا نیا بم گرانے کی اسرائیلی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.