• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت

بدھ 16-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5048
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن میں فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک انتالیس سالہ فلسطینی خاتون کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی انتظامیہ کے تعاون کے نتیجے میں گذشتہ دومہینوں کے دوران تقریبا دوسو فعال فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہےاور ایک سو چونسٹھ افراد کو سیکورٹی مراکز میں طلب کیا گیا ہے۔

دوسری جانب صیہونی حکومت کے ایجنٹوں نے بدھ کے روز غرب اردن کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع ام الخیر نامی علاقے میں فلسطینیوں کے ایک کانفرنس ہال کو تباہ کردیا ہے- رواں سال میں مشرقی بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے گھروں اور مکانات کو تباہ و برباد کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار سولہ کے آغاز سے اب تک ایک ہزار چار سو کے قریب ، فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ، جبکہ گذشتہ سال یہ تعداد سات سو کے قریب تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.