• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: عباس ملیشیا اور مسلح افراد کے درمیان خوفناک فائرنگ

پیر 12-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7493
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان دیر تک جھڑپ جاری رہی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ عباس ملیشیا نے بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں دو اشتہاریوں کو حراست میں لینے کی کوشش  کی۔ عباس ملیشیا کے اہلکار کیمپ میں سول گاڑی میں پہنچے۔ کیمپ میں داخل ہونے کے بعد عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے اندھا دھند فائرنگ کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں شہری خوف و ہراس کا شکار ہوئے اور انہوں نے فائرنگ سے بچنے کے لیے مختلف سمتوں میں فرار ہونے کی کوشش کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ دونوں طرف سے ایک دوسرے پر ہلکے اور درمیانے درجے کے ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا تاہم اس واقعے میں فریقین میں سے کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: عباس ملیشیا اور مسلح افراد کے درمیان خوفناک فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.