• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن سے مشتبہ مزاحمت کار خاتون گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

اتوار 14-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7164
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک مشتبہ فلسطینی مزاحمت کار خاتون کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وسطی الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی کےقریب سے ایک مشتبہ فلسطینی حملہ آور خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے، جسے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مسجد ابراہیمی کے قریب متمرکز اسرائیلی فوج نے ایک 20 سالہ فلسطینی لڑکی کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اکتوبر2015ء کے بعد اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس سے مشتبہ حملہ آور قرار دے کر دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور گرفتار کیا ہے۔ یہ سلسلہ روز مرہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن سے مشتبہ مزاحمت کار خاتون گرفتار کرنے کا اسرائیلی دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.