• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4831
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں جمعرات کے روز فلسطینیوں کی سنگ باری ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 2 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی جانب سے بیت لحم میں صہیونی فوجیوں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب فوجی گشت میں مصرف تھے۔ سنگ باری سے ایک اسرائیلی فوجی معمولی زخمی ہوگیا۔ پولیس اور فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فلسطینی نقاب پوش حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا مگر کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: سنگ باری سے اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.