• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسلامی جہاد کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت

جمعرات 14-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8566
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں اسلامی جہاد کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جماعت کے کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے رہنماؤں کی گرفتاری کے سنگین نتائج کی تمام تر ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعائد ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  فلسطینی حکام کے ہاتھوں جماعت کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریاں بنیادی شہری آزادیوں کو کچلنے اور انسانی حقوق پامال کرنے کے مترادف ہے۔

اسلامی جہاد نے فلسطین کی تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں نمائندہ سماجی اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مل کر آواز بلند کریں گے۔

خیال رہے کہ اسلامی جہاد نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام میں فلسطینی ملیشیا نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں کفر نعمہ اور بیت سیرا کے مقامات پر جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسلامی جہاد کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.