• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج کی کارروائی میں سابق فلسطینی اسیر گرفتار

ہفتہ 22-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6886
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران سابق فلسطینی اسیر کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے غرب اردن میں حوارہ چیک پوسٹ کے قریب سے سابق فلسطینی اسیر معتصم تیسیر سمارہ کو حراست میں لے لیا۔ اس کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی جب وہ رام اللہ سے اپنے گھر کو لوٹ رہا تھا۔

گرفتاری کے بعد تیسیر سمارہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اسرائیلی فوج نے جگہ جگہ مستقل اور عارضی چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں۔ یہ چیک پوسٹیں فلسطینی شہریوں کے لیے عذاب ہیں۔
یہاں سے گذرنا جان پر کھیلنے کے مترادف ہے۔ اسرائیلی فوج اکثر ان چیک پوسٹوں سے گذرتے ہوئے فلسطینیوں کو گولیاں مار کرشہید، زخمی یا گرفتار کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج کی کارروائی میں سابق فلسطینی اسیر گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.