• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی دوشیزہ گرفتار کرلی

اتوار 23-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7971
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل ایک فلسطینی دوشیزہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے اسی شہر میں ایک فلسطینی نوجوان کی گرفتاری سے قبل اس کی گاڑی پر فائرنگ کی  تاہم کار کا ڈرائیور فائرنگ سے بچ کر بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے اسیر فلسطینی نوجوان کی ہمیشرہ24 سالہ صفاء عبداللہ المناسرہ کو مشرقی الخلیل میں بنی نعیم داخلے کے وقت حراست میں لے لیا۔

المناصرہ خاندان کی طرف سے جاری کردہا یک بیان میں صفاء کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔ صفاء کی والدہ نے بتایا کہ جب اسرائیلی فوج نے اس کی بیٹی کو گرفتار کیا تو وہ دونوں گھر لوٹ رہی تھیں۔ اسرائیلی فوج نے حراست میں لینے کے بعد اس کی بیٹی ک تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

ادھر اسی سیاق میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم وہ گاڑی کو بھکا کر لے گیا۔ اسرائیلی فوج اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی دوشیزہ گرفتار کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.