• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عوامی محاذ کی اپنے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت

پیر 16-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8904
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے کارکنوں کی عباس ملیشیا کے ہاتھوں گرفتاریوں کی شدید مذمت کرت ہوئے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو قومی مصالحت کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی محاذ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن میں جماعت کے کارکنوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بغیر کسی الزام کے کارکنان کو حراست میں لے کر جیلوں میں اذیتیں دی جاتی ہیں۔ عباس ملیشیا کا یہ طرز عمل قومی مصالحت کی پالیسی کی صریح نفی ہے۔

عوامی محاذ نے فلسطینی اتھارٹی سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ غرب اردن میں اپنے ماتحت سیکیورٹی اداروں کو لگام دے اور سیاسی کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ فوری اور مکمل طور پر بند کرتے ہوئے گرفتار کیے گئے تمام کارکنان کا باعزت طور پررہا کیا جائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نام نہاد سائبر جرائم ایکٹ کے تحت سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے انہیں ہراساں کررہی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی اور اس کے سیکیورٹی اداروں کا چلن قومی مصالحت کے لیے تباہ کن ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں سے فلسطینی اتھارٹی کی مفاہمتی پالیسی سوالیہ نشان بن گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعوامی محاذ کی اپنے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.