• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب رکن کنیسٹ کی جبری نظربندی کی توسیع کی درخواست پر غور

پیر 09-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5620
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے گھر پرنظر بند کیے گئے عرب رکن کنیسٹ باسل غطاس کی جبری نظر بندی میں ایک ماہ کی توسیع کی درخواست پر غور شروع کیا ہے۔ قبل ازیں ’ریشون لٹسیون‘ میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے باسل غطاس کی مدت حراست میں توسیع کی درخواست مسترد کری تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کے مشیر قانون افیحائی میندلبلیٹ کی سفارش پر کل اتوار کو اسرائیل کی مرکزی عدالت نے باسل غطاس کی گھر پرنظر بندی میں توسیع کی درخواست پر غور کیا گیا۔

خیال رہے کہ باسل غطاس اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن ہیں۔ انہیں چند ہفتے قبل اسرائیلی پولیس نے جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کو موبائل فون فراہم کرنے کے الزام میں حراست میں لیا تھا۔

پانچ روز تک پولیس سینٹر میں رہنے کے بعد اسرائیلی عدالت نے انہیں 10 روز تک گھر پر نظربند رکھنے کا حکم دیا گیا تھا۔ اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے انہیں ایک ماہ تک گھر پر نظر بند رکھنے کی درخواست دی تھی تاہم مجسٹریٹ عدالت نے درخواست مسترد کردی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب رکن کنیسٹ کی جبری نظربندی کی توسیع کی درخواست پر غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.