• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عرب رکن پارلیمان تفتیش کے لیے اسرائیلی پولیس کے حوالے

ہفتہ 24-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5427
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی ایک مقامی عدالت نے زیرحراست عرب کنیسٹ باسل عطاس کو آئندہ سوموار تک پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ باسل عطاس کو اسرائیلی پولیس نے گذشتہ منگل کو تین گھنٹے کے لیے حراست میں لیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران کو موبائل فون اور سمیں فراہم کرنے میں ملوث رہے ہیں۔ اسی الزام میں صہیونی پولیس نے انہیں گذشتہ روز حراست میں لے لیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ریشن لٹسین کی عدالت نے زیر حراست عرب رکن کنیسٹ کو آئندہ سوموار تک پولیس کی حراست میں رکھنے اور ان سے تفتیش کا حکم دیا ہے۔

باسل غطاس کی عدالت میں پیشی کے موقع پرغطاس کے وکلاء ، سیاسی کارکنوں اور نیشنل سماج پارٹی کے ارکان سمیت بڑی تعداد عدالت کےاحاطے میں موجود تھی۔

خیال رہے کہ باسل غطاس کو جمعہ کی شام حراست میں لیا گیا تھا۔ قبل ازیں صہیونی پارلیمنٹ نے تفتیش کے لیے باسل غطاس کو حاصل پارلیمانی تحفظ ختم کردیا تھا جس کے بعد اُنہیں حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعرب رکن پارلیمان تفتیش کے لیے اسرائیلی پولیس کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.