• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے نقاب پوش اہلکاروں نے فلسطینی طالب علم اغواء کرلیا

پیر 19-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5389
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینی اتھارٹی کے نقاب پوش اہلکاروں نے انجینیرنگ کالج کے ایک طالب علم کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طلباء تنظیم اسلامک بلاک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کے چارنقاب پوش اہلکاروں نے سلفیت شہر سے ایک کارروائی کے دوران انجینیرنگ کے طالب علم ھمام فتاش کو یرغمال بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ھمام فتاش کو جامعہ النجاح کے انجینیرنگ کالج کے مرکزی گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لیا اور پولیس کی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پرکی طرف لے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے نقاب پوش اہلکاروں نے فلسطینی طالب علم اغواء کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.