• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کے عقوبت خانے میں نہتے طالب علم پرہولناک تشدد

اتوار 24-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8681
0
SHARES
1
VIEWS

غرب اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ اتھارٹی کی ایک جیل میں سیاسی بنیادوں پر قید کیے گئے فلسطینی طالب علم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے پر عباس ملیشیا کے جلادوں نے وحشیانہ تشدد جاری رکھا ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر نوجوان اور جامعہ بیرزیت کے طالب علم اسامہ مفارجہ کے والدین نے بتایا کہ عباس ملیشیا نے ان کے بیٹے کو 7 روز سے مسلسل پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔ دوران حراست اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے ساتھ چھ روز سے اسے سونے نہیں دیا گیا ہے۔

مفارجہ کے اہل خانہ نے بتایا کہ عباس ملیشیا کے انٹیلی جنس اہلکار روز مرہ کی بنیاد پر ان کے بیٹے کو اذیتیں دیتے ہیں۔ انہوں نے اسامہ مفارجہ کے ساتھ ہونےوالی بدسلوکی اور بدترین ظلم کی ذمہ داری صدر محمود عباس اور وزیراعظم رامی الحمد اللہ پرعائد کی اور کہا کہ اگر مفارجہ کی جان کو کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری صدر محمود عباس اور وزیراعظم الحمد اللہ پرعائد ہو گی۔

اسیر طالب کے علم کے اہل خانہ نے فلسطینی عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ اسامہ مفارجہ کی رہائی اور اس پر جاری تشدد بند کرانے کے لیے فلسطینی اتھارٹی پر دباؤ ڈالیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی نوجوان طالب علم کو عباس ملیشیا نے گذشتہ ہفتے بیرزیرت یونیورسٹی سے باہر نکلنے کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔ اس کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کے عقوبت خانے میں نہتے طالب علم پرہولناک تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.