• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی تحویل میں چار فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

ہفتہ 16-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8592
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی تحویل میں موجود چار فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا کی جیل میں سیاسی بنیادوں پر ڈالے گئے تین سابق اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ ان تینوں پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا۔ اس کے باوجود انہیں پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔

ایک اور فلسطینی شہری نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غیرقانونی گرفتاری کے خلاف  بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی تعداد چار ہوگئی ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز سابق اسیر اور سیاسی قیدی نور الدین داؤد نے بھوک ہڑتال شروع کی۔ اس اسے قبل سابق اسیران ابراہیم سلمی اور معاذ الفار اور الخلیل شہر کے مصعب ابو شخیدم نے بھی ہڑتال شروع کی تھی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے سیاسی بنیادوں پر قصی الفاخوری، عبدالرحمان الخطیب کو حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کی تحویل میں چار فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.