• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر تشدد کی شدید مذمت

ہفتہ 29-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6985
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد پولیس اور غنڈہ گردوں نے گذشتہ روز اسلامی جہاد کے دو رہنماؤں الشیخ خضر عدنان اور محمد علان کو کئی گھنٹے حبس بے جا میں رکھنے اور ان پر تشدد کرنے کے خلاف عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق فلسطینی وزیر انجینیر وصفی قبہا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جہاد کے رہنما الشیخ خضر عدنان اور محمد علان کو فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی میں شرکت سے روکنا ، انہیں زدو کوب کرنا اور انہیں حبس بے جا  میں رکھنا غیرقانونی اور غیر اخلاقی ہے۔ اس طرح کے مکروہ حربوں سے فلسطینی اتھارٹی اور اس کے نام نہاد سیکیورٹی ادارے بری طرح بدنام ہو رہے ہیں اور ان کی ساکھ مجروح ہو رہی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے اسلامی جہاد کے رہنما محمد علان اور الشیخ خضر عدنان کو اسیران کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی میں شرکت سے روکنے کے بعد انہیں نابلس میں پولیس سینٹر میں زدو کوب کیا گیا اور انہیں حبس بے جا میں رکھا گیا۔

فلسطینی سیاسی قایدین نے اسلامی جہاد کے رہنماؤں کو احتجاجی ریلی میں شرکت سے روکنے، انہیں تشدد کا نشانہ بنانے اور حبس بے جا میں رکھنے کی شدید مذمت کی ہے۔

اسلامی جہاد اور حماس سمیت کئی دوسری فلسطینی تنظیموں کی طرف سے الشیخ خضر عدنان اور محمد علان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے عباس ملیشیا کی بدسلوکی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کی اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر تشدد کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.