• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کا اسپیکر پارلیمنٹ کی صاحبزادی کے گھر پردھاوا

جمعرات 15-02-2018
in فلسطین
0
0Pala6073
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صدرمحمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں آج بدھ کو پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر عزیز دویک کی بیٹی نداء عبدالعزیز کے گھر پر دھاوا بولا اور گھر میں گھس کر نہتے بچوں اور خواتین کو زدو کوب کرنے کے ساتھ ساتھ گھر میں قیمتی سامان کی بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا نے نداء عبدالعزیز کے گھر میں لگے کیمرے بھی اتار لیے اور بچوں کو ہراں کرنے  اور توڑُپھوڑ کرکے انہیں خوف زدہ کرنے کی مجرمانہ کوشش کی گئی۔ دوسری جانب فلسطینی سیاسی رہنماؤں نے عزیز دویک کی اہلیہ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کی اور اسے صیہونی ریاست کے ساتھ وفاداری کی کوششوں کا حصہ قرار دیا۔

نداء عبدالعزیز کی جانب سے ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عباس ملیشیا نے ان کا ذاتی پرس (بیگ) بھی قبضے میں لے لیا جس میں ان کے شناختی دستاویزات، دیگر ضروری کاغذات کے ساتھ ساتھ کئی شیکل کی رقم بھی موجود ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کی بھاری نفری نے بدھ کو ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کی دیواریں پھلانگ کر انہیں زدوکوب کیا گیا۔ عباس ملیشیا نے اپنی کارروائی میں نداء کے پی ایچ ڈی کا لٹریچر اور تیار کردہ نوٹس بھی قبضے میں لے لیے۔

خیال رہے کہ نداء عبدالعزیز اسکول میں معلمہ ہیں اور وہ پچھلے سولہ سال سے تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ وہ الخلیل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ بھی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کا اسپیکر پارلیمنٹ کی صاحبزادی کے گھر پردھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.