• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے مشتعل فلسطینی ھجوم سے دو صیہونی فوجی بچا لیے

منگل 13-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10173
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں نوجوانوں کے ایک مظاہرے میں گھرے دو اسرائیلی فوجیوں کو بچا کر انہیں محفوظ واپس کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنین شہر میں ایک اسرائیلی خاتون اور ایک مرد اہلکار شاہراہ ابو بکر پر عرب بنک کی عمارت کےقریب فلسطینیوں کے گھیرے میں آگئے۔ فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں خاتون اہلکار کے سرمیں چوٹیں آئیں۔ اس موقع پر قریب ہی موجود عباس ملیشیا نے مداخلت کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں کو فلسطینیوں سے چھڑا لیا۔

صیہونی فوجیوں کو چھڑائے جانے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے پر شہریوں نے عباس ملیشیا کے خلاف سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔

فلسطینیوں میں گھرے دو صیہونی فوجی اہلکاروں کی ایک فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے مشتعل فلسطینی ھجوم سے دو صیہونی فوجی بچا لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.