• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے مزید پانچ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا

اتوار 17-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8606
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں میں پانچ شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے متعدد شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں نامعلوم مقامات پر لے جایا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں یونی ورسٹی کا ایک طالب بھی شامل ہے۔ یہ گرفتاریاں ایک ایسے وقت میں کی گئی جب دوسری جانب عباس ملیشیا نے کئی درجن فلسطینی سیاسی بنیادوں پر پہلے ہی حراست میں لے رکھ ہیں۔

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے میڈیا دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ہفتے کو عباس ملیشیا نے رام اللہ میں طلباء اتحاد کونسل کے سیکرٹری اور جامعہ بیرزیت کے طالب علم یحییٰ علوی سمیت کم سے کم پانچ شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے رام اللہ سے تعلق رکھنے والے اسیران عبدالرحمان الواوی، سالم ابوصفیہ، ابراہیم نصر، مجاھد علقم اور احمد علقم کی مدت حراست میں 15 دنوں کی توسیع کی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے مزید پانچ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.