• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے فلسطینی کاروباری شخصیت کو گھر سے اٹھا کر غائب کر دیا

اتوار 20-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5088
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی ادارے نہتے شہریوں کو ہراساں کرنے میں صہیونی فوج کی راہ پر چل رہے ہیں۔ آئے روز نہتے شہریوں کو ان کے گھروں سے اٹھا کر غائب کر دیا جاتا اور دوران حراست انہیں اذیتیں دی جاتی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے رہائشی ایک مقامی فلسطینی خاندان نے کہا ہے کہ عباس ملیشیا نے کاروباری شخصیت جمال مراعبہ کو گذشتہ جمعرات کو ان کے گھر سے اٹھا لیا تھا جس کے بعد ان کا کوئی علم نہیں کہ انہیں کہاں رکھا گیا ہے۔

متاثرہ فلسطینی خاندان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلسطینی ملیشیا اور انٹیلی جنس اداروں سے رابطہ کیا ہے اور جمال مراعبہ کے بارے میں جان کاری کی کوشش کی ہے مگر عباس ملیشیا ان کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں دے رہے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے 55 سالہ جمال مراعبہ کو اس وقت حراست میں لے لیا تھا جب وہ اپنے گھر سے باہر نکل کر گاڑی میں بیٹھ رہے تھے۔ اس موقع پر عباس ملیشیا نے انہیں روکا اور اپنی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پرلے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا نے فلسطینی کاروباری شخصیت کو گھر سے اٹھا کر غائب کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.