• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی سائنس ایوارڈ فلسطینی پروفیسر کے نام

جمعہ 08-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9400
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی سائنس ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے فلسطین کی الاقصیٰ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر اور سائنسدان کو ’ریناٹا بورلونی‘ ایواورڈ سے نوازا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی ایوارڈ کمیٹی کی جانب سے امیدواروں کی فہرست مرتب کرنے والی ٹیم کو سنہ 2017.18ء کے ایوارڈ کے لیے انعام کے مستحق کا فیصلہ کرنے کا ٹاسک دیا۔

کمیٹی نے فلسطینی پروفیسر اور سائنس کے استاد سلیمان برکہ کو ان کی سائنس کے لیے خدمات کے اعتراف میں مذکورہ سائنس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ ایوارڈ سال میں چار شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ رواں سال یہ ایوارڈ اوگو مالڈی، پبیرو بینیوفونٹی اور فابیو گیانوٹی نامی سائنسدانوں کو دیے گئے ہیں۔

ادھر فلسطین کی الاقصیٰ یونیورسٹی نے پروفیسر سلیمان برکہ کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جامعہ کے وائس چانسلر کمال الشراقی نے کہا کہ پروفیسر سلیمان برکہ کو ملنے والا اعزاز الاقصیٰ یونیورسٹی کی علمی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الاقصیٰ یونیورسٹی کو علاقائی اور عالمی اداروں کی طرف سے سائنسی اور تعلیمی ایوارڈ دیے جا چکے ہیں۔

ادھر ڈاکٹر سلیمان برکہ نے عالمی سائنس ایوارڈ ملنے کو اپنے اور فلسطینی قوم کے لیے باعث فخر قرار دیا۔ انہوں نے الاقصیٰ یونیورسٹی کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا  اور کہا کہ ان کی سائنسی خدمات میں الاقصیٰ یونیورسٹی کا کلیدی کردار ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی سائنس ایوارڈ فلسطینی پروفیسر کے نام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.