• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے

اتوار 03-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8447
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تنظیم آزادی فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری صائب عریقات نے کہا ہے کہ عالمی برادری جس میں امریکہ، یورپی یونین، روس اور اقوام متحدہ سرفہرست ہے، اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کی روک تھام کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو الخلیل شہر میں قائم صیہونی بستیوں کے لیے جداگانہ انتظامی کونسل قائم کرنے سےباز رکھنا عالمی برداری کی ذمہ داری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اوگدر لیبرمین نے کہا ہے کہ الخلیل کی صیہونی بستیاں اب کریات اربع ٹاون کونسل میں شامل نہیں ہیں انہیں براہ راست اسرائیل کی وزارت داخلہ کی نگرانی میں دے دیا گیا ہے۔

پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری صاحب عریقات نے اس فیصلے کو گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عملدرآمد اور فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.