• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

طویل ترین انتظامی نظربندی کاٹنے والا فلسطینی اسیر رہا

بدھ 30-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5192
0
SHARES
3
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے 29 مہینے نظر بند رہنے والے ساٹھ سالہ فلسطینی اسیر رزق رجوب کو رہا کر دیا ہے۔ رزق رجوب طویل ترین مدت نظر بندی گزارنے والے فلسطینی اسیر تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رجوب کو دو جولائی 2014 میں دوبارہ نظر بند کیا گیا۔ اس وقت سے وہ بغیر کسی مقدمہ کے اسرائیل کی انتظامی نظر بندی میں رہے۔

رزق رجوب اپنی انتظامی نظر بندی سے پہلے بھی چار برس اسرائیلی قید میں گزار چکے تھے، انہیں رہا ہوئے دو ہفتے ہی ہوئے تھے کہ اسرائیلی حکام نے ان کی غیر معینہ مدت کے لئے نظری بندی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا۔

رجوب مختلف اوقات میں اسرائیلی قید میں وقت گزار چکے ہیں۔ وہ تقریبا بیس برس جیل میں رہے، جس میں انہوں نے زیادہ تر وقت انتظامی نظر بندی میں گزارا۔

پیرانہ سال مگر جواں ہمت فلسطینی اسیر صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ حراست سے پہلے ان کے دو بڑے اپریشن ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieطویل ترین انتظامی نظربندی کاٹنے والا فلسطینی اسیر رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.