• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

طولکرم :اسرائیلی فوج کا مزاحمتی فلسطینی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

پیر 29-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7346
0
SHARES
1
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے جبارہ چوکی پر فائرنگ کرنے اور دیگر مزاحمتی کارروائیوں میں سرگرم ایک فلسطینی مزاحمتی سیل کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے جبارہ چوکی پرفائرنگ میں ملوث 6 مشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو حراست میں لے کرنامعلوم مقامات پر منتقل کیا ہے۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے مشتبہ فلسطینی مزاحمت کاروں میں تین فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک سابق اسیر ملوث ہے۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل 0404 کے مطابق حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کا تعلق طولکرم کے ذنابہ قصبے اور طولکرم پناہ گزین کیمپ سے ہے ان کی شناخت عدی تیسیر حسنی عبداللہ ، تحسین احسان سلامہ، عادل نبھان عبداللہ عودہ، جہاد احمد عنبص، فادی بنان محمد صوان اورثائر محمد سلیم عساف کے ناموں سے کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی 29 اپریل 2017ء کو جبارہ چوکی پر فائرنگ کے ساتھ ساتھ فوج پر 7 مزاحمتی حملے کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieطولکرم :اسرائیلی فوج کا مزاحمتی فلسطینی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.