• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کو گاڑی تلے روندنے کے الزام میں فلسطینی شہری کا ٹرائل

جمعرات 15-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5909
0
SHARES
0
VIEWS

عکا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) شمالی فلسطین کے شہر عکا میں اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے شفا عمرو سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان کو دوسری بار تفتیش کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ فلسطینی شہری پر اپنی کار کی ٹکر سے تین صیہونی آباد کاروں کوزخمی کرنے کا الزام ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کاکہنا ہے کہ مجسٹریٹ عدالت نے فلسطینی نوجوان کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ان پر سڑک پرتین صیہونی آباد کاروں کو کچل کر زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی ڈرائیور کو نو اپریل تک تفتیش کے لیے حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔ پولیس نے زیرحراست فلسطینی نوجوان کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک ہفتہ قبل  شفاعمرو شہر کے ایک فلسطینی ڈرائیور کو گولیاں مار کر زخمی کرنے کے بعد حراست میں لینے کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین صیہونی آباد کاروں کو کچل ڈالا تھا۔

عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ڈرائیور پر صیہونی آباد کاروں کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں مقدمہ چلانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کو گاڑی تلے روندنے کے الزام میں فلسطینی شہری کا ٹرائل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.