• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی کالونیاں ارض فلسطین پر ڈاکہ زنی کے مترادف ہیں: الشیخ محمد حسین

ہفتہ 10-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10381
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتازعالم دین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونی کالونیاں ارض فلسطین پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ محمد حسین نے کہا کہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کا قیام ارض فلسطین کی لوٹ مار کے مترادف، جارحیت اور قابل مذمت اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل طاقت کے بل پر القدس پر قبضے اور توسیع پسندی کی سازشیں کررہا ہے۔ ہماری سرزمین، مقدس مقامات اور املاک ہم سے چھینی جا رہی ہیں۔ ظالمانہ اور انتقامی اقدامات سے اہالیان القدس پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کل جمعہ کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی تمام تر پابندیوں کے باوجود پچاس ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی کالونیاں ارض فلسطین پر ڈاکہ زنی کے مترادف ہیں: الشیخ محمد حسین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.