• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی ٹینکوں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ گولہ باری

منگل 12-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9492
0
SHARES
2
VIEWS

خان یونس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں کے مشرق میں متعدد مقامات ٹینکوں سے شدید گولہ باری کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ شام اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور جنگی طیاروں فلسطینی مزاحمت کاروں کے متعدد ٹھکانوں پر گولہ بار ی گئی۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک راکٹ ’اشکول‘ کے علاقے میں ویران علاقے میں گرا ہے۔

اس راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں بم باری کی جس کے نتیجے میں متعدد بچے زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ سے داغا گیا جسے راکٹ شکن دفاعی نظام آئرن ڈوم کی مدد سے فضاء میں تباہ کردیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق سوموار کی شام اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے تین مراکز پر حملے کیے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی ٹینکوں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ گولہ باری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.