• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی اسکول مسمار کردیا

پیر 05-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10090
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی اسکول کو مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں ایک اسکول کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرڈالا۔

عینی شاہدین نے خبر رساں ادارے’اناطولیہ‘ کو بتایا کہ صیہونی فوج نے سول انتظامیہ کے ہمراہ مشرقی بیت المقدس میں ابو النوار اسکول پر چھاپہ مارا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کی مدد سے اس کارروائی کی نگرانی کی گئی۔ صیہونی فوج نے بلڈوزروں کی مدد سے اسکول مسمار کرڈالا۔

خیال رہے کہ ابوالنوار اسکول میں 60 بچے اور بچیاں زیرتعلیم ہیں۔ اسکول کی مسماری کے باعث 60 بچے سخت ستردی میں کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پرمجبور ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی اسکول مسمار کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.