• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے غرب اردن کے ایک گاؤں میں مکمل کرفیو لگا دیا

جمعرات 08-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10372
0
SHARES
0
VIEWS

قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر گھر گھرتلاشی کی کاررائیوں کے لیے کرفیو لگا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے عزون قصبے کا محاصرہ کیا اور فلسطینی قصبے کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے۔

ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے قصبے کے شمالی اور مغربی راستوں پر کڑی پابندیاں عائد کر کے شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی۔ اسرائیلی فوج کے کرفیو کے باعث گاؤں سے باہر رہنے والے شہری پھنس کر رہ گئے۔ کرفیو لگانے کے بعد اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غرب اردن کے ایک گاؤں میں مکمل کرفیو لگا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.