• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے غرب اردن میں انگور کا باغ تباہ کر ڈالا

جمعہ 18-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10934
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حلحول کے مقام پر فلسطینیوں کے انگوروں کے ایک باغ پر حملہ کر کے کم سے کم 500 انگور کے پودے تلف کر ڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حلحلو بلدیہ کے فلسطینی چیئرمین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے وادی قبون میں واقع باغ میں گھس کر آریوں کی مدد سے انگور کے پھل دار پودے اور ان کی بیلیں کاٹ ڈالیں۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ باغ حجشن نامی شہری کی ملکیت بتایا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کار آئے روز غرب اردن میں فلسطینیوں کے باغات اور فصلوں کو آگ لگاتے، پودوں کو کاٹتے یا ان پر سیورج کا پانی چھوڑ دیتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے غرب اردن میں انگور کا باغ تباہ کر ڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.