• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بیت المقدس میں یورپی تعاون سے تعمیر مکان مسمار کر دیا

بدھ 21-02-2018
in فلسطین
0
0Pala5981
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ’جبل البابا‘ کے مقام پر واقع فلسطینیوں کا ایک مکان مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں جبل البابا کے مقام پر یورپی یونین کے تعاون سے تعمیر کردہ مکان بلڈوزر کی مدد سے مسمار کر دیا۔

مقامی فلسطینی مندوب عطا اللہ الجھالین نے بتایا کہ منگل کو اسرائیلی فوج اور سول ایڈمنسٹریشن کے حکام نے مشترکہ طورپر جبل البابا میں ایک فلسطینی مکان پر چھاپہ مارا۔ صیہونی فوج نے مکان کے مالکان کو ایک نوٹس دکھایا جس میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ مکان اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے۔

الجھالین نے بتایا کہ صیہونی فوج کے ہاتھوں مسمار مکان فلسطینی شہری ھانی ابو عویضہ کی ملکیت تھا جس میں ان کے خاندان کے13 افراد مقیم تھے۔ صیہونی فوج نے بغیر کسی پیشگی نوٹس کے مکان کو مسمار کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے بیت المقدس میں یورپی تعاون سے تعمیر مکان مسمار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.