• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی پانچ برس کے بچّوں پر دہشت پھیلاتے ہوئے

جمعرات 14-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9508
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد سے فلسطینی اراضی پر احتجاجی مظاہروں اور اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز بیت لحم میں عائدہ پناہ گزین کیمپ میں جھڑپوں کے دوران ایک کیمرے کی آنکھ نے اسرائیلی فوج کے اہل کاروں کی 3 بچوں پر چڑھائی کے منظر کو محفوظ کر لیا ، ان بچوں کی عمر پانچ برس سے زیادہ نہیں تھی۔

بچوّں نے اسرائیلی فوجیوں کے سامنے چلّانا اور رونا شروع کر دیا جب کہ اس دوران ایک فلسطینی جو شاید ان کا باپ یا کوئی عزیز تھا اس نے بچوں کے دفاع کی کوشش کی۔

یاد رہے کہ فلسطینی اسیروں کے کلب کے مطابق ٹرمپ کے اعلانِ قُدس کے بعد سے اسرائیلی فوج 260 فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔ گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کلب نے بتایا کہ صیہونی افواج نے بدھ کو علی الصبح مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں وسیع پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ اس دوران 60 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں 8 بچوں سمیت 20 کا تعلق بیت المقدس سے تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی پانچ برس کے بچّوں پر دہشت پھیلاتے ہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.