• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی فلسطینی اسکول میں داخل، بموں سے حملہ

منگل 13-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10410
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے ایک پرائمری اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں موجود بچوں پر صوتی بموں اور آنسوگیس کی شیلنگ سے حملہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تین جیپوں پر سوار درجنوں اسرائیلی فوجی الخلیل شہر کے النہضہ اسکول میں داخل ہوئے۔ صیہونی فوج نے فلسطینی بچوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ان پر صوتی بموں کا استعمال کیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے کہا گیا ہے کہ النہضہ اسکول کے بچوں نے  اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی ہے۔ ااسرائیلی فوج سنگ باروں کی تلاش میں اسکول میں داخل ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی اسکول میں گھس کر طلباء کو زدو کوب کیا ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس آئے روز فلسینی اسکولوں میں گھس کر طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی فلسطینی اسکول میں داخل، بموں سے حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.