• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ پانچ فلسطینی زخمی

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8224
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ رام اللہ کے بیت ریما دیہات میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ فلسطینی جوانوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب صیہونی فوجی، عربی لباس میں اس علاقے کے لوگوں کی تاک میں بیٹھے ہوئے تھے۔

ریما دیہات کے نوجوان عبدالکریم البرغوثی کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ اس دیہات میں بہت سے صیہونی فوجی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

صیونی فوجی غرب اردن اور قدس کے مختلف علاقوں پر ہر روز یلغار کرتے ہیں اور اکثر و بیشتر فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر کے بلا سبب جیلوں میں ڈال دیتے ہیں۔

صیہونی حکومت کے ان جرائم کا ایک مقصد فلسطینیوں کو ان کے وطن سے باہر نکالنا اور ان کی جگہ صہیونی آباد کاروں کو بسانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی فائرنگ پانچ فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.